Friday, 30 January 2015

Posted by HaDeed Malik

'کراۓ کی عورت' _____ منبر پہ بیٹھا وہ اخلاقیات پہ درس دے رہا تھا اور وہ بیتی رات کے زخم چھپاۓ کبھی اس کو دیکھتی ہے اور کبھی اپنی مٹھی میں پھینچے اس کے دیے نوٹ کو...

No comments:

Post a Comment