Stay informed and up-to-date with the latest education-related news and updates from around the world. Our blog covers a wide range of topics in the field of education, including educational policies, innovations in teaching and learning, student success stories, school events, and much more. Whether you're a student, educator, parent, or simply interested in the world of education, our blog is your go-to source for insightful articles, breaking news, and valuable insights.
Saturday, 31 January 2015
Posted by Ali Waqas
اسلام و علیکم سب سے پہلے تو یہ عرض ہے کہ اگر آپ کو اس میں کو ئی غلطی نظر آۓ تو مجھے لازمی بتائیں۔ آج میری ایک دوست سے بات ہو رہی تھی کہ عشق کیا ہے تو وہ محترم فرمانے لگے کہ عشق کی ایک مثال کربلا میں حٖٖٖٖضرت امام حؐسین رضی اللہ عنہ کی قربانی ہے ۔ میں خود غلامیِ امام حؐسین رضی اللہ عنہ پر فخر کرتا ہوں مگر مجھے اس سے احتلاف ہے جی ھاں مجھے احتلاف ہے۔ آپ حیران ہوں گے کہ ابھی تو اؐن کی غلامی کا دعوہ اور پھر اِس بات پر احتلاف کہ کربلا میں حٖٖٖٖضرت امام حؐسین رضی اللہ عنہ کی قربانی عشق کی مثال ہے۔ تو دوستو میرے نظریے میں یہ عشق نہیں بلکہ کچھ اور تھا کیا تھا ۔ یہ تو پتا نہیں پر عشق نہیں تھا کیونکہ اگر یہ عشق تھا تو پھر روزِِابد سے لے کر قیامت تک کوئ عشق نہیں کر سکتا سواۓ امام کے کیونکہ یہ قربانی کوئ دے ہی نہیں سکتا۔ پھر ہمارے عشق کے سب دعوے جھوٹے سب کا عشق باطل پھر ہمیں کوئ حق نہیں کہ ہم دعوہ عشق کریں۔ اس لیے یہ قربانی عشق نہیں بلکہ کچھ ایسا تھا کی جس پر خود عشق بھی حیران تھا کہ یہ میرے علاوہ اور کون سی طاقت ہے جو یہ سب کروا رہی ہے عشق خود آج تک پریٖٖشان ہے میری نظر میں تو عشق اؐس طاقت کے سامنے کچھ بھی نھیں اگر وہ سمندر ہے تو عشق ایک قطرہ اگر وہ صحراء ہے تو عشق اک ریت کا ذرہ اسی لیے عشق کا دعوہ ہمیں بھی ہے اور ھم سے پہلے لوگوں کو بھی تھا اور بہت سے لوگوں نے عشق میں بہت بہت کچھ کیا ہے میں ان کی مثالوں میں نہیں جانا چاھتا۔ پر میرا عقیدہ ہے کہ کربلا میں حٖٖٖٖضرت امام حؐسین رضی اللہ عنہ کی قربانی عشق سے بہت آگے کی بات ہے اگر وہ عشق ہوتا تو شاید آج ہم میں سے کوئ دعوہ عشق نہ کرتا آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Posted by Tayyab Abbasi
تقوے بھی بہک جاویں ہیں محفل میں تمہاری تم اپنی ان آنکھوں سے،،،،،،،، کرامات کرو ہو
Posted by Mirzamohsin Saleem
میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا... یہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے ― ناصر کاظمی
Posted by Pervaiz Kareem
اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں اک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں پروین شاکر
Posted by Pervaiz Kareem
ورنہ یوں طنز کا لہجہ بھی کِسے ملتا ہے اُن کا یہ طرزِ سخن خاص عنایت جانو #پروین شاکر
Posted by Mirzamohsin Saleem
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے... تری رہ میں کرتے تھے سر طلب، سرِ رہگزر چلے گئے ― فیض احمد فیض
Posted by Usman Khan
ہوا دینے سے ڈرتے ہو بجھا دینے سے ڈرتے ہو چراغوں کو دریچوں میں جلا دینے سے ڈرتے ہو مجھے پتھر بھی کہتے ہو ہٹا دینے سے ڈرتے ہو وہ لوٹ آئے گی ٹکرا کر صدا دینے سے ڈرتے ہو محبت جرم ہے تو کیوں سزا دینے سے ڈرتے ہو یہ دھندلے نقش یادوں کے مٹا دینے سے ڈرتے ہو نگاہوں سے شناورؔ کو گرا دینے سے ڈرتے ہو
Posted by Pervaiz Kareem
اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے پروین شاکر
Posted by Pervaiz Kareem
میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی کہ تیرے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا پروین شاکر
Posted by Pervaiz Kareem
نہیں نہیں! یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی وہ آئے! آ کے چلے بھی گئے!ملے بھی نہیں! پروین شاکر
Posted by Pervaiz Kareem
کچھ دوستوں کے ذوق کی نظر چاندی دے بوٹ . . . سونے دے تسمے . . . آئی لو یو . . . اللہ دی قسمے . . .
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Insaan to insaan ount bhi Peshawar jaane ki liay betaab rehte hain.....Kabhi Ao na Peshawar....to the land of hospitality..... Courtesy: Salman Khan
Posted by Saira Bano
"جب کوئی ذہین اور تعلیم یافتہ آدمی مسلسل ناکامیوں سے تنگ آجاتا ہے تو اس کی ساری شخصیت صبر کی تلخیوں میں ڈوب جاتی ہے۔" "ابن ِ صفی
Posted by Ayesha Ch
Jab mn mar ja'on giiiii toe ap sab mujhy kin lafzon mn yad kry'n gy :D :D Achiiii thiiiii wese ...... (Complete it ) Luv u all ;) :D
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Congratulations to Admin Ayesha Ch for hat-trick of changing DP in a week. :) Keep it up.
Posted by Ayesha Ch
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہات میں تیرا ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہے اگر حالات وہاں، دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچہء جاناں میںکیا ایسے بھی حالات نہیں جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان توآنی جانی ہے ، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں میدانِ وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات نہیں گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں فیض احمد فیضؔ
Friday, 30 January 2015
Posted by Ayesha Ch
Jis ny jis se bhiii nafrat kiiii or kion kiiiii :( cmnt kr sakty ap log sach hee bolna :) :)
Posted by Nasir Ali
سائیاں ﺭﻧﺞ ﻣﻼﻝ ﺑﮩﺖ، ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺑﮯ ﺣﺎﻝ ﺑﮩﺖ ﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﺮ ﺟﺎﻝ ﺑﮩﺖ، ﭘﯿﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎﻝ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ، ﮔﺬﺭ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﻝ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﮨﺮ ﺳﻮ ﺩﺭﺩ ﺑﮩﺖ، ﻣﻮﺳﻢ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﺑﮩﺖ ﺭﺳﺘﮧ ﺭﺳﺘﮧ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺖ، ﭼﮩﺮﮦ ﭼﮩﺮﮦ ﺯﺭﺩ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﻢ ﮈﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ، ﺗﯿﺮﺍ ﺍﮎ ﺍﮎ ﻓﺮﺩ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺑﮩﺖ، ﮔﻠﯽ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺯﮨﺮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﻑ ﺯﺩﮦ ﮨﮯ ﺩﮨﺮ ﺑﮩﺖ، ﺍﺱ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﻗﮩﺮ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﮐﯿﻮﮞ، ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﮎ ﮨﯽ ﭘﮩﺮ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻝ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﺑﮩﺖ، ﺭﻭﺡ ﺑﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﻭ ﭼﻮﺭ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺸﺎﻧﯽ ﺑﮯ ﻧﻮﺭ ﺑﮩﺖ، ﺍﻭﺭ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ، ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﺑﮩﺖ، ﺩﻝ ﮐﻢ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﮓ ﺑﮩﺖ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺭﻧﮓ ﺑﮩﺖ، ﺧﻠﻘﺖ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﮓ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺁﺗﮯ ﮨﮯ، ﺑﮩﻼﻧﮯ ﮐﮯ ﮈﮬﻨﮓ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺗﺎﺭﮮ ﮔﻢ، ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮔﻢ ﺳﺎﺭﮮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﮔﻢ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮔﻢ ﻧﻈﺎﺭﮮ ﮔﻢ ﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ، ﺭﺍﮐﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺮﺍﺭﮮ ﮔﻢ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺭﺷﺘﮯ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﮯ، ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮭﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﺳﭻ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮭﻮﭦ ﮔﺌﮯ، ﺗﯿﺰ ﻣﻘﺪﺭ ﭘﮭﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﺍﮐﻮ ﺗﮭﮯ، ﺟﻮ ﻟﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﮔﺌﮯ...!
Posted by Tayyab Abbasi
بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
Posted by Tayyab Abbasi
داور حشر میرا نامہ ء اعمال نہ دیکھ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
Posted by Tayyab Abbasi
عشق ہر رنگ میں ہے اپنی حقیقت کی دلیل یہ وہ دعویٰ ہی نہیں ہے کہ جو باطل ہوجائے
Posted by Tayyab Abbasi
زنجیر جنوں کچھ اور کھنک ہم رقص تمنادیکھیں گے دنیا کا تماشہ دیکھ چکے اب اپنا تماشہ دیکھیں گے
Posted by Walid Anjum
har shkhs nahe hota har shkhs k kabil... har shkhs ko apny liye socha nahi karty ..:)
Posted by Shhx Inocentx Churaillx
Meri ungliyan ubhi tak isi soch main gum hain.... Us nay ksay nayae hath ko thama ho ga..... Maaahiii
Posted by محمد عثمان
Ghum e arzo teri rah me, shab e arzo teri chah me, Jo ujar gya wo basa nahi, jo bichar gya wo mila nahi…
Posted by محمد عثمان
Khawb aankhon se gaye neend raaton se gayi, Woh gaye to laga zindagi haathon se gayi..
Ground breaking of Altaf Hussain University
The MQM chief urged the government to increase the budget allocation for education to establish more universities and schools in the country.
http://ift.tt/1uL714Y
http://ift.tt/1uL714Y
Posted by محمد عثمان
Bin puchhe mera naam aur pataa Rasmon ko rakh ke pare Chaar kadam bas chaar kadam Chal do naa saath mere Bin kuch kahe, bin kuch sune Haathon mein haath liye Chaar kadam bas char kadam Chal do na saath mere
Posted by HaDeed Malik
'کراۓ کی عورت' _____ منبر پہ بیٹھا وہ اخلاقیات پہ درس دے رہا تھا اور وہ بیتی رات کے زخم چھپاۓ کبھی اس کو دیکھتی ہے اور کبھی اپنی مٹھی میں پھینچے اس کے دیے نوٹ کو...
Posted by Ayesha Ch
" اصلی ہار چھوٹے پتوں میں نہیں ہوتی ......... غلط کھیلنے میں ہوتی ہے.......!!" (امرتا پریتم - افسانوی مجموعے "چھبیس سال بعد" کے افسانے "جے دیو" سے اقتباس)
Posted by Ayesha Ch
" شاید لوگ سینما بھی اسی لئے دیکھتے ہیں ، کتاب بھی اسی لئے پڑھتے ہیں ، دوسروں کے ساتھ باتیں بھی اسی لئے کرتے ہیں ........... کہ وہ کسی کے متعلق سوچنا چھوڑ سکیں - سوچنا ........ لیکن وہ چیزیں جن کے متعلق سوچنا ہم چھوڑ دیتے ہیں ، رات کو سوتے میں ہماری روح پر چھا جاتی ہیں - رات کو........ تاریکی میں ......... سپنوں میں....... سپنے ....... جو کچھ تو عالمِ خواب میں آتے ہیں اور کچھ بیداری میں ....... چلتے پھرتے ، باتیں کرتے، کتاب پڑھتے............ میں بھی تو ایک کتاب پڑھ رہی ہوں - ریتا کو ہنسی آ گئی ........ عین اسی طرح جس طرح کوئی اپنے اعترافِ شکست پر ہنسنے لگتا ہے......!!" (امرتا پریتم - افسانوی مجموعے "چھبیس سال بعد" کے افسانے "لوہے کا کیل" سے اقتباس)
Posted by Ayesha Ch
بسم الله الرحمن الرحيم اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلَيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آَلِ إِبْرَاهِيْمَ , إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلى آَلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَاركْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آَلِ إِبْرَاهِيْمَ , إِنّكَ حَمِيٍدٌ مَجِيْدٌ
Posted by Zaheer Abbas
azeezan e girammi qadr koi alvidai takreeb k hwaly sy mawad post frmaen nwazish
Posted by محمد عثمان
Cafe ma pappu ne 1 lrki ko "I L0VE U" kaha. Larki ne zor se thapr mara or boli: Kya kaha tum ny..? Pappu ny wapis thapr mara or bola: Annii diye.. Jadon sunya e nai ty Channd Q mari ay...? G o pappu ;)
Posted by Farhat Qazi
Bhool saktay ho to bhool jao .....ijazat hy tmhain agar na bhool sko to lout ana ik bhool ki bhi ijazat hy tmhain
Posted by Farhan Javed
___ ___ Ajab Zulm Karti hain ap ki Yaadein....!!! Sochon To Bikhar jaon Na Sochon To kidhar Jaon..??
Posted by Hamid Noori
میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واپس آ رھا تھا.. رات کافی ہوچکی تھی اس لیے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں.. میں چوک کے پاس پہنچا تو مجھے تھوڑی ھی دور فلائی اوور نظر آ رھا تھا.. اچانک ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا.. اوپر پُل پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ھوئی اور پُل کے کنارے لگے جنگلے کو توڑتی ھوئی نیچے آرھی.. عجیب ترین منظر تھا.. اسی پر بس نہیں بلکہ عین اسی وقت پُل کے نیچے سے ایک اور گاڑی گزر رھی تھی.. وہ گاڑی عین اس گاڑی کے اوپر آکر گری.. تیز رفتاری کی وجہ سے دونوں گاڑیاں ایک ساتھ گھسٹتی ھوئی دور تک گئیں.. پھر اوپر والی گاڑی نیچے والی گاڑی سے الگ ھوکر گر گئی اور نیچے والی گاڑی بھی رُک گئی.. میں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچا تاکہ اگر کسی قسم کی مدد کرسکوں تو کروں.. دونوں گاڑیوں میں سوار لوگ اسی وقت جہانِ فانی سے کوچ کرچکے تھے لیکن اس سے بھی شدید المیہ یہ تھا کہ نیچے والی گاڑی میں ابھی بھی تیز آواز میں ایک گانا چَل رھا تھا.. واقعی موت توبہ کا وقت بھی نہیں دیتی____
Posted by Sign Out
Raah takte jab thak gayi meri aankhain, Phir tujhe dhoondne meri aankh ke aansu nikle
Posted by Sign Out
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺗﻤﮩﯿﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ 'ﺳﻨﺎ ﺅ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ? ' ' ﺳﻨﻮ ﺳﺮﺩﯼ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ﻧﮧ '! ' ﻧﮩﯿﮟ! ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ' 'ﭼﻠﻮ ! ﺍﭼﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﻮﮞ ' ' ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ' ﻓﻮﻥ' ﮐﺮﻟﻮﮞ ﮔﺎ ' ﯾﮧ ﺳﺎ ﺭﯼ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺗﻤﮩﯿﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺗﻤﮩﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ! ﮔﺰﺭﺟﺎ ﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﻟﻤﺤﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎ ﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
Thursday, 29 January 2015
Posted by Masoom Bacha
Ab maza aaye ga Pyar ki Larai ka.........!!! Na ISHQ har manta Hai.. Na DIL shikast ka AADI ha..!
Posted by محمد عثمان
Shaikh Saadi Farmaty Hain K. INSAN Bhi Kia Cheez HAI.. Daulat Kamany k Liyey Apni Sehat Kho deta hai or phir Sehat ko wapis Pany k liey apni Dolat kho deta hai.. Mustaqbil ko soch k apna Haal Zaya karta hai, phir Mustaqbil main apna Maazi yaad kar k Rota hai.. Jeeta aisy hai jaisy kabhi Marna hi nahi hai, or Mar Aisey jata hai jaisy kabhi jiya hi nahi..! A$$lam 0 alikum. Subah bakhair
Posted by محمد عثمان
Teri banhoon main jo sakoon tha mila Main ne dhoonda bht pr phr naa mila...!!!!!
Posted by محمد عثمان
Cafe ma pappu ne 1 lrki ko "I L0VE U" kaha. Larki ne zor se thapr mara or boli: Kya kaha tum ny..? Pappu ny wapis thapr mara or bola: Annii diye.. Jadon sunya e nai ty Channd Q mari ay...? G o pappu ;)
Posted by محمد عثمان
Us k jane k bd sirf itna gila rha hm ko.......... Wo palat kr dekh leta....... To hum..... Fittay muuh hi keh dety!. :D
Posted by Ayesha Ch
Members today's winner is Jannat Fatima Aur ab yd silsla hm Khatm kf rhy cos ap members participate nhiii krty koi vote nhiii krta dpz ko soooo abbb bsss Anyways Luv u all
Posted by Qais Rizvi
apne bistar pay buhut dair se main neem daraaz sochti thi wo iss waqt kaha par ho ga main yaha hoin magar uss kucha rang o boo main rooz ki tarha se wo ajj bhi ayya ho ga aur jaab uss ne waha mujh ko na payya ho ga !??? aap ko ilm hai' wo ajj nahi ayee hain ? meri har dost se uss ne yehi pocha ho ga kyoun nahi ayee wo- kya baat hui hai akhir khud se iss baat pay soo baar wo uljha ho ga kal wo aaye gi to main uss se nahi bolon ga aap hi aap ki baar wo rotha ho ga wo nahi hai to balandi ka safar kitna kathan seriyah charte huwe uss ne ye socha ho ga rahdari main' hare laan main' phoolon ki kareeb uss ne har samat mujhe aan ke dhounda ho ga naam bholle se jo mera kehein ayya ho ga ghair mehsoos tareeke se wo chonka ho ga aik jumle ko kayee baar sunayaa ho ga baat karte huwe soo baar wo bhula ho ga ye jo larki nayee ayee hai' kehin wo to nahi uss ne har chehra yehi soch ke decka ho ga jaane mehfil hai' magar aaj fakat mere beghair haye kiss darja wohi bazm main tanha ho ga kabhi sanatoin se wehshaat jo hoi ho gi usse uss ne be sakhta phir mujh ko pukaara ho ga chalte chalte koi manoos se ahaat paa kar doston ko bhi kissi azer se roka ho ga yaad karke mujhe' naam ho geyi hon gi palkain ankh main par gya kuch'' keh ke tala ho ga aur ghabra ke kitabon main jo li ho gi panaah har sater main mera chehra ubhar ayya ho ga jaab mili ho gi usse mere allalat ki khabar uss ne aista se deewar ko thama ho ga soch kar ye ' ke behl jaye parshani dil youin be wajah' kissi shaks ko roka ho ga! itafaakan mujhe uss shaam meri aik dost mili main ne pocha ke suno- ahey thai wo? kesse thai ? mujh ko pocha tha? mujhe dhounda tha charoun janab?? uss ne aik lamhe ke liye decka mujhe aur phir hans dii uss hansi main to wo talkhi thi ke uss ke agay kya kaha uss ne - mujhe yaad nehi - LAKIN ITNA MALOOM HAI ' khuwaboin ka bharaam toot gya!
Posted by صباحت علی
ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﭨﮭﺮﮮ . ﮬﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﭨﮭﺮﮮ . ﮐﺴﯽ ﻧﮯﭼﺎﮬﺎﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﯾﺎ . ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﭨﮭﺮﮮ . ﺟﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﮯ ﻭﺍﺭﻭﮞ . ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﭨﮭﺮﮮ . ﺩﻝ ﻭﻧﻈﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮬﮯ . ﺳﺒﮭﯽ ﮬﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻗﯿﺐ ﭨﮭﺮﮮ . ﺩﯾﮱ ﮬﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﺭﺩ . ﻏﺎﻟﺐ . ﻭﮬﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻃﺒﯿﺐ ﭨﮭﺮﮮ
Posted by Usman Khan
منزلوں پہ آ کے لُٹتے ہیں دِلوں کے کارواں کشتیاں ساحل پہ اکثر ڈوبتیں ہیں پیار کی !!!
Posted by Nigaar Hayat
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ .. ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺋﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ !!
Posted by Farhan Javed
( REHNE DO ) Wo Khafa Hen Hum Se To Khafa Hi Rehne 2 Hum Ko Unka Gunahgar Hi Rehne 2 > Wo Samjhte Hen Hum Ne Chorr Diya Hy Unko, Baat To Jhoot Hy Magar Such Hi Rehne 2 > Mudaton Mangi Hen Khuda Se Khushian Unki, Jo Aata He ILzam Hum Pe To ILzam Hi Rehne 2 > Unki Shart Hy K Me Bewafa Banu, Agr Khushi Miley Unko To Mujhe Bewafa Hi Rehne 2 > Aaye Ga Wqt To Dikhaen Ge Tum Ko Apna Khuloos, Abhi Khamosh Hen, Hum Ko Bus Khamosh Hi Rehne 2.:-
Posted by Umair Rana
چوہدری سرور نے کل رخصت ہوتے وقت کہا تھا ’’پاکستان میں سچ کا قحط ہے‘،یہ وہ سچ ہے جس کا آج تک ہمارا کوئی لیڈر سامنا نہیں کر سکااور ہم جب تک اس سچ کا سامنا نہیں کریں گے ہم اس وقت تک سچے لیڈروں کو ڈیزرو نہیں کریں گے
Jiangsu Chamber plans to undertake JVs
He assured of the continued cooperation of his chamber for concluding joint ventures in the fields of construction and education sector.
http://ift.tt/1Lo2EHx
http://ift.tt/1Lo2EHx
Education to eliminate terror: CM
Giving approval to the recruitment of assistant education officers for ... has taken effective measures for the promotion of education in the province.
http://ift.tt/1Lo2EHm
http://ift.tt/1Lo2EHm
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
‘Ya ALLAH humein ata kar.. Aisi mafi jis k bad gunah na ho, Aisi hidayat jis k bad gumrahi na ho, Aisi raza jis k bad narazgi na ho, Aisi rehmat jis k bad azab na ho, Aisi izzat jis k bad zillat na ho “Ameen”‘ Jumma Mubarak
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Zaroori Elaan....Ajj Admin ne bghair kisi ki Chutti kar li. Care Taker Admin kis ko nominate kia tha? :O
'Malnutrition accounts for 300000 deaths among children every year'
Nur Foundation and ILM ideas came together with the leading Health and Education authorities and stakeholders across the province.
http://ift.tt/1KdF251
http://ift.tt/1KdF251
100pc enrolment in schools by 2018: CM
Giving approval to the recruitment of assistant education officers for ... and agreed to promote ongoing cooperation with Punjab in education sector.
http://ift.tt/1JPS9Lv
http://ift.tt/1JPS9Lv
Wednesday, 28 January 2015
Governor lays stress on education for economic development
He was speaking at a special session on the promotion of higher education in Pakistan, organised by the British Council, at the Governor's House.
http://ift.tt/1CNBBlj
http://ift.tt/1CNBBlj
Monday, 26 January 2015
Posted by Kamran Kami
kasheeda kar e azal tuj ko aitraz koi? kahen kahen se agar zindagi rafu kar loon.........
Posted by Abdullah Masood
Khizaan ki shaam hun main tu hai naee subha... Tujhy jeena hai mery bina..
Posted by Bilal Awan
*""Phir Usky Baad Zamany Ny Mujhko Roond Diya,,,* - *""Main Gir Para Tha Kisi Aur Ko Uthaaty Huye,,,* -
Posted by Ayesha Ch
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کوخبر نہ ہو مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو وہ بڑا رحیم و کریم ہے تجھے یہ صفَت بھی عطا کرے تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنی نہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو یہ غزل کہ جیسے ہرن کی آنکھ میں پھیلی رات کی چاندنی نہ بجھے خرابے کی روشنی کبھی بے چراغ یہ گھر نہ ہو وہ فراق ہو کہ وصال ہو تری یاد مہکے گی ایک دن وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا جو چراغ بن کے جلا نہ ہو کبھی دھوپ دے کبھی بدلیاں دل و جاں سے دونوں قبول ہیں مگر اس نگر میں نہ قید کر جہاں زندگی کی ہوا نہ ہو کبھی دن کی دھوپ میں جھول کے کبھی شب کے پھول کو چوم کے یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو مرے پاس مرے حبیب آ ذرا اور دل کے قریب آ تجھے دھڑکنوں میں بسا لوں میں کہ بچھڑنے کا کبھی ڈر نہ ہو بشیر بدر
Posted by Sarosh Khan
Mere hissey mein kitaaben na khiloney aye, Khawhish-e-rizq ne cheena mera bachpnan mujhse..
Posted by Sarosh Khan
Chehra bata raha tha ke maara hai bhook ne, Hakeem yeh keh rahe they kuch kha ke mar geya..
Posted by Nigaar Hayat
تمہارا پہلا اور آخری تحفہ بائیں ہاتھ کی تیسری انگلی میں آج بھی میرے پاس پڑا ہے
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
“Loneliness is the poverty of self; solitude is richness of self.” - May Sarton
Posted by Hussnâin Färän
Kal Shab ghar ki diwar say Lag k royaa bhot Ankhoo mai raat-jagoo ko chabuya bhot Jis k liya mai nay khud ko khoyaa bhot Dharkan rukh gai Jab yeah us nay kaha Chaata hoon bhot Par mai kisi AUR ko................!
Posted by حافظه مریم سلیم
میں کڑھتی رھتی ھوں یه سوچ کر که تیرے پاس.... فلاں بھی بیٹھا ھو شاید،،،، فلاں تو ھوگا ھی!.........
Posted by Usman Manni
ﺟﺐ ﺗﮏ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳُﺮﻣﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ، ﺗﺐ ﺗﮏ ﻣﺤﺒُﻮﺏ ﺗُﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻄﯿﻒ ﺑﮭﭩﺎﺋﯽ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﻪ
Posted by Masoom Bacha
Janata houn kah mera Dushman-e-Jaan hay Phir Bhi Dil ki Har Baat pah karta houn Amal Tere Liye
Posted by Usman Khan
عجیب طرز کے شدت پسند تھے ہم بھی ... !! خوشی خوشی میں کئ غم بھی پال رکھے تھے ... !!
Posted by Cyan King
جناب خالد احمد مرحوم کا یہ شعر پوری بیاض پر بھاری محسوس ہوتا ہے: ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
Posted by محمد عثمان
Guys agr mane anjanay mai kisi ka dil dukhaya ho, ya kisi ko meri bat buri lgi to muaaf kr dena.. Allah Hafiz ...
Posted by Saira Bano
مرد ایک ایسا مکان ہے جو بار بار اپنا مکین بدلنا چاہتا ہے مگر عورت ایک ایسا مکان ہے جو اک ہی بار آباد ہوتا ہے اور اک ہی بار ایک ہی مکین آتا ہے...
Posted by Ayesha Ch
Members although m a judge bt jis dp ko sb se zayada likes milyn gy members k vo heee "winner dp" ho gi .... :) :)
Posted by Sarosh Khan
Iss sheher mein mazdoor jesa dar’badar koi nahin, Jiss ne sab ke ghar banaye us ka ghar koi nahin..
Posted by حافظه مریم سلیم
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﮬﮯ ﮐﻪ ﭘﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻬﺎﻧﯽ ﺳﭽﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮭﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ؟؟؟ ﮐﯿﻮﻧﮑﻪ ﮬﻢ ﺑﮍﮮ ﻫﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﮬﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ !........
Posted by Usman Khan
آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ عمر گزری تجھے دیکھے ہوئے بہلائے ہوئے یاد ہے؟ ہم تجھے دل مانتے تھے اپنے سینے میں مچلتا ہوا ضدی بچہ تیرے ہر ناز کو انگلی سے پکڑ کر اکثر نت نئے خواب کے بازار میں لے آتے تھے تیرے ہر نخرے کی فرمائش پر ایک جیون کہ تمناؤں کی بینائی سے ھم دیکھتے تھکتے ہی نہ تھے سوچتے تھے ایک چھوٹا سا نيا گھر نيا ماحول محبت کی فضا ھم دونوں اور کسی بات پر تکیوں سے لڑائی اپنی پھر لڑائی میں کبھی ہنستے ہوئے رو پڑنا اور کبھی روتے روتے ہنس پڑنا اور تھک ہار کے گر پڑنے کا مصوم خوش بخش خیال یاد ہے؟ ہم تجھے سکھ جانتے تھے رات ہنس پڑتی تھی بےساخته درشن سے تیرے دن تیری دوری سے رو پڑتا تھا یاد ہے؟ ہم تجھے جاں کہتے تھے تیری خاموشی سے ہم مرجاتے تیری آواز سے جی اٹھتے تھے تجھ کو چھو لینے سے اک زندگی آ جاتی تھی شریانوں میں تھام لینے سے کوئی شہر سا بس جاتا تھا ويرانوں میں یاد ہے؟ ہم تجھے ملنے کے لیے وقت سے پہلے پہنچ جاتے تھے اور ملاقات کے بعد ہم بہت دیر سے گھر آتے تو کہتے کہ ہمیں کچھ نہ کہو ہم بہت دور سے گھر آئے ہیں اس قدر دور سے آئے ہیں کہ شاید ہی کوئی آ پائے یاد ہے؟ ہم تجھے بھگوان سمجھتے تھے مگر کفر سے ڈر جاتے تھے تیرے چھن جانے کا ڈر ٹھیک سے رکھتا تھا مسلمان ہمیں آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ تیرے بھولے ھوئے رستوں پہ لیے پھرتا ہے ایمان ہمیں اور کہتا ہے کہ پہچان ہمیں یاد ہے ہم تجھے ایمان کہا کرتے تھے!
Posted by Ayesha Ch
Aslam 0 Alaikum ... Members Kesy hn ap ??? Haan toe "DP of d Day" k liye ap sb apni Dpz is post mn cmnt mn post kr sakty hn ... Jis cmnt pe likes zayada hon gy vo hee dp winner ho giiiiii :) :) Luv u all ;) :D
Posted by Ayesha Ch
پروین شاکر ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں پرل کا نیچرل پنک، ریولان ہینڈ لوشن، الزبتھ آرڈرن کا بلش آن بھی، میڈورا میں پھر نیل پالش کا کوئی نیا شیڈ آیا؟ مرے اس بنفشی دوپٹے سے ملتی ہُوئی رائمل میں لپ اسٹک ملے گی؟ ہاں ،وہ ٹیولپ کا شیمپو بھی دیجئے گا، یاد آیا کچھ روز پہلے جو ٹیوزر لیا تھا،وہ بالکل ہی بیکار نکلا، دُوسرا دیجئے گا! ذرا بِل بنا دیجئے! ارے! وہ جو کونے میں ایک سینٹ رکھا ہُوا ہے دکھائیں ذرا اِسے ٹسٹ کر کے تو دیکھوں (خدایا! خدایا! یہ خوشبو تو اُس کی پسندیدہ خوشبو رہی ہے سدا اُس کے ملبوس سے پھوٹتی تھی!)" ذرا اس کی قیمت بتا دیں ! اِس قدر!! اچھا ،یوں کیجئے باقی چیزیں کبھی اور لے جاؤں گی آج تو صرف اِس سینٹ کو پیک کر دیجئے !
Posted by Ayesha Ch
Jiiiii my dear members " DP of d Day " contest :) ap regular users k maa-Ben hee hai 1. 8:30 am to 9:30 pm timings 2. Judge :) I me myself Ayesha Ch 3. Winner dp wld be selected from 5 best dpz 4.religious dpz will be included at Friday only 5 .D dpz wid personal pics will be included only at Sunday 6. Result at 11.00 pm Or phr ho ga vo hee jo Admin ki chahat hai ;) Luv u all :) ;)
Posted by Masoom Bacha
*~BANA K Chor Diya He Tum Ne Apni Yaadon Ka AADI~* *~KYA Tum Log Is Tarah Mohabat Ka Sila Dete HO~*
Posted by Ayesha Ch
Congrats Jannat Fatima ap winner hn aj k ic contest "DP of d Day " ki soooo admins ki janib se bht bht MUBARAK ho :)
Posted by Masoom Bacha
Kuch Aise Hadse Bhi Zindagi Mein Hote Hain, Ke Insan bach to Jata Hai Magar Zinda Nahi Rehta
Sunday, 25 January 2015
Posted by Tayyab Abbasi
میں ہوں اس دور کا سقراط مجھے زہر نہ دو میں تو احساس کی تلخی سے ہی مر جاؤں گا
Posted by Sarosh Khan
Mere hissey mein kitaaben na khiloney aye, Khawhish-e-rizq ne cheena mera bachpnan mujhse..
Posted by Ayesha Ch
بعد مُدت اُسے دیکھا لوگو وہ ذرا بھی نہیں بدلا لوگو خُوش نہ تھا مُجھ سے بچھڑ کر وہ بھی اُس کے چہرے پہ لکھا تھا لوگو اُس کی آنکھیں بھی کہے دیتی تھیں رات بھر وہ بھی نہ سویا لوگو اجنبی بن کے جو گزرا ھے ابھی تھا کِسی وقت میں اپنا لوگو دوست تو خیر کوئی کس کا ھے اُس نے دشمن بھی نہ سمجھا لوگو رات وہ درد مرے دل میں اُٹھا صبح تک چین نہ آیا لوگو پیاس صحراؤں کی پھر تیز ھوئی اَبر پھر ٹوٹ کے برسا لوگو
Posted by Řana Waqas
Dunia Mein Sirf 2 aQeeDay Paye jaTay Hain,, 'inSaniyat' aur 'inSaniyat Dushmani' Aur Sirf 2 QoumEin RehTi Hain 'inSan' aur 'inSan DuShman' jOhn Elia
Posted by Ayesha Ch
بسم الله الرحمن الرحيم اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلَيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آَلِ إِبْرَاهِيْمَ , إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلى آَلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَاركْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آَلِ إِبْرَاهِيْمَ , إِنّكَ حَمِيٍدٌ مَجِيْدٌ
Posted by Usman Nomy
Aya hai meri zindgi mai ik esa ajnabi,,,,, Dil pojta hai os ko magar chahta nahi,,,,
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
جلالِ حُسن پہ حیرت سے دَنگ اِہلِ سُخن قلم زَمین پہ اِہلِ نظر کے دیکھتے ہیں ہمیشہ زُعم سے اُس پر غزل شروع کی قیس ! ہمیشہ بے بسی پہ ختم کر کے دیکھتے ہیں شہزاد قیس کی کتاب "لیلٰی" سے انتخاب http://ift.tt/1uOU3su
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Kabhi on ka dar kabhi dar badar Kabhi Arsh par kabhi farsh par Gham-e-Ishq Tera shukria Mian Kaha Kaha se guzar gaya
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Apas ki Baat Apne Group Dosto ke saath.... Aap Loog khud gae the ya kisi ni Remove kie the ?
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
عارف اس شخص کو کہتے ھیں جس کو اپنی ذات کا عرفان ھو جائے..." لطائفِ اشرفی میں ھے کہ عالمِ راز میں عارف کا دل ایک آئینہ ھے، جب وہ اس آئینے میں دیکھتا ھے تو اللہ کو دیکھتا ھے، اس کے دل میں ایک جگہ ایسی ھے کہ سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی اور اس میں جگہ نہیں پاتا ! طاھر مقّدسی کا قول ھے کہ اگر لوگ عارف کا نور دیکھ پائیں تو اس میں جل جائیں اور اگر عارف وجود کے نور کو دیکھ لے تو سوخت ھو جائے... یہ مقامِ فنا ھے...اس مقام پر عشق، عاشق اور معشوق ایک ھو جاتے ھیں .... حضرت نظام الدّین اولیاء رح فرماتے ھیں" عشق آیا، اور میرے رگ و ریشہ میں خون کی طرح داخل ھو گیا، عشق نے مجھے اپنے آپ سے خالی کردیا، اور میرے اندر دوست بھر دیا، میرے وجود کے سب اجزاء دوست نے لے لئے اور میرا نام ھی رہ گیا! باقی سب وھی ھے ...وھی ھے...وھی ھے !!!!!!
Posted by Fahad Khan
Ghaflat ki neenden sony walo ko kia khbr. . Jb Fajar ki Azan hoti h to kitna acha lgta h
Posted by Masoom Bacha
Parh rahey haiN hum IshQ ki kiTaab Agar baN gaYe Wakeel ....... To YaqeEn Mano.. BewafaOn ki khaiR nahi.... AloNe PriNce
Posted by Sarosh Khan
Charrhti theen aik mizaar pe chaadren beshumaar, Baaher betha aik faqeer sardi se mar geyaa..
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Dear Admin Ayesha Ch aik aur neele aankho wali DP Mubarak ho. Check Karo kis ne lagai hay.
Posted by محمد عثمان
Paani Se Bhari aankhain le kar woh mujhe ghoorta hi raha, Woh aayine mein kharra shakss pareshaan bohat tha..
Posted by محمد عثمان
Qaraar dil ko sadaa jiss ke naam se aya, Woh aaya bhi to kisi aur kaam se aaya..
Posted by محمد عثمان
Haadse kya kya tumhari be’rukhii se ho gaye, Sari dunya ke liye hum ajnabi se ho gaye..
Posted by Hamid Noori
ترکهان دکان بند کر کے گهر گیا تو کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سیاہ کوبرا ناگ اس کی ورکشاپ میں گهس آیا. یہاں بظاہر تو ناگ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی پهر بهی ادهر سے ادهر اور اوپر سے نیچے جائزہ لیتا پهر رہا تها کہ اس کا دهڑ وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا. گهبراہٹ میں ناگ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. فولادی آری پر زور سے لگے ڈنگ نے آری کا کیا بگاڑنا تها الٹا ناگ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اس بار خشونت اور تکبر میں ناگ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گهونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی. دوسرے دن جب ترکهان نے ورکشاپ کهولی تو ایک ناگ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بهینٹ چڑھ گیا تها. کہانی بهلے جاندار نا ہو، عبرت اور سبق کیلئے چند اچهی باتیں اس سے اخذ ہوتی ہیں کہ: بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے. اچهی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں کچھ چیزوں کو کچھ لوگوں کو کچھ حوادث کو کچھ کاموں کو کچھ باتوں کو نظر انداز کرنا چاہیئے. اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکهائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں.
Posted by Masoom Bacha
)" Main Apni Chahat0n Ka Hissa Leny Jo Beth Ja0n...... . . )" Tum To Sirf Mera Yaad Karna Bhi Na L0uta Sak0 Gay......!!
Posted by Sign Out
یہ جو 'ع' یہ جو 'ش' اور جو 'ق' کرتا ہے، یہ لاحق جیسے ہو جاے اسے برباد کرتا ہے، ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پر اب تک، یہ کس کلیہ کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے...؟؟؟
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
******************************* شوخ رُخ پر حیا جھلملانے لگی ******************************* شوخ رُخ پر حیا جھلملانے لگی زِندگی گیت خوشیوں کے گانے لگی کورے کاغذ پہ لکھا جو نام آپ کا کاغذی پھول سے خوشبو آنے لگی عرش والوں نے چھوڑی کوئی پھلجھڑی یا وُہ غنچہ دَہَن مسکرانے لگی میں تو ہم شہر ہونے پہ بے چین تھا کل سے وُہ گھر میں بھی آنے جانے لگی ایک دُنیا کو گڑیا پہ رَشک آ گیا لیلیٰ سج دَھج کے گڑیا سجانے لگی واہ چھن چھن پہ کر بیٹھا واحسرتا وُہ قدم چپکے چپکے اُٹھانے لگی چور زُلفوں کے تنکے سے پکڑا گیا دِل چرا کر وُہ نظریں چرانے لگی زُلف کا پھول اُس نے مجھے دے دِیا عمر بھر کی اُداسی ٹھکانے لگی پھول توڑے بنا اُس پہ لب رَکھ دِئیے چاہنے کا قرینہ سکھانے لگی قیس کل شب ملایا اُنہیں چاند سے چاندنی اُن سے شہ مات کھانے لگی شہزاد قیس کی کتاب "لیلٰی" سے انتخاب
Posted by Sarosh Khan
Umar beet jati hai ik ghar bananey mein, Log aah nahin kartey bastiyan jalaney mein..
Posted by Gull Gull
,,,,jis do'ar mn lut jae ghareeb ki kamai,,,,,samjo uss do'ar k sultan se khta hui hy,,,,
4000 teachers to be recruited in Balochistan soon: CM
DERA MURAD JAMALI: Balochistan Chief Minister Dr Abdul Malik Baloch urged people on Sunday to equip their new generation with education.
http://ift.tt/1xW6xKw
http://ift.tt/1xW6xKw
Saturday, 24 January 2015
Call for psychological rehabilitation of APS survivors
The speakers asked the government to establish education institutions, libraries, and education resource centres after the names of the APS victims.
http://ift.tt/1L7e9mw
http://ift.tt/1L7e9mw
'Give youth the peace lesson'
Education Minister Rana Mashhood Ahmad said on Saturday the youth should be given lessons in tolerance, interfaith harmony and coexistence.
http://ift.tt/1D4BzmS
http://ift.tt/1D4BzmS
Thursday, 22 January 2015
Posted by Ayesha Ch
ابھی میں دہلیز پرپاوں رکھا ہی تھا کہ کسی نے میرے سر پہ پھولوں بھرا تھال الٹا دیا میرے بالوں پہ،آنکھوں پہ، پلکوں پہ،ہونٹوں پہ، ماتھے پہ، رخسار پر پھول ہی پھول تھے دو بہت مسکراتےہوے ہونٹ میرے بدن پر محبت کی گلنار مہروں کو یوں ثبت کرتے چلے جا رہے تھے کہ جیسے ابد تک مری اک اک پور کا انتساب اپنی زیبایئ کےنام لے کر رہیں گے مجھے اپنے اندر سمو کر رھیں گے پروین شاکر
Posted by Ayesha Ch
Aslam 0 Alaikum ...members Kesy hn ap ? ESA hai k ab mn pic poetry dekhi agr grp pe toe mujhy Apny oper pura yaqeen hai k mn us member ko remove kr dun giiiii ... Dats final ... Agr 1 member 10 posts krta hai in a day toe srf 2 pic poetry post kr skta ... Bsssss Aur phr ho ga vo hee jo admin ki chahat hai :) Luv u all <3
Posted by Fouzia Javed
اسلام علیکم نی صبح نیا دن نئی امنگ کے ساتھ رب کی رحمت کے ساتھ رب کے کرم کے ساتھ رب کی نوازش کے ساتھ ابتداء کی ہے الله میرا اور اپ کا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزارے الله میرے اور آپ کے دن اک مقبول دن بنادے الله میرے اور اپکے لیے بہترین رزق کا بندوبست کرے الله میرے اور اپ کے دن باعث برکت بنادے الله میرے اور اپ کے دن کو اپنی محبت سے نواز دے الله میرے اور اپ کے دن اسکی عبادت میں گزار دے الله میرے اور اپ کے دن کو شر فتنہ فساد سے بچادے الله میرے اور اپ کے دن کو شیطان سے بچادے الله میرے اور اپکے دن سیاہ بختی سے دور رکھنا الله میرے اور اپ کے دن دشمن کی چالوں سے بچا دے الله رحم رکھنا امین,,,,,,,,,,,,
Posted by Mirza Ali
na jane kashish kesi hai uski yadon main main uska zikar cheron to hawyen raks karti hain
Posted by Ayesha Ch
جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے صلی الله علیہ وسلم
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Saudi Farmanrawa Shah Abdullah Bin Abdul Aziz, Riadh main 90 saal ki umar main inteqaal kargae. Inna Lillahe Wa Inna Elaihe Rajeoon.#ShahAbdullahBinAbdulAziz
Posted by Usman Khan
نَازک تھے اِس قَدر کہ گُل تَر سے مَرگئے ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَرگئے معلوم کر رہا تھا زمانہ جوازِ مَرگ اپنوں نے کہہ دیا کہ مقدر سے مَرگئے
Posted by Hassnain Rajpoot
Tum Ne Mjhe Likha Hai K Ap Mere Khat Jala Dejye Mjh Ko Fikr Rehti Hai App Inhe Ga'n'wa Dejiye Apka Koi Sathi Dekh Lay Tu Kya Hoga Dekhiye Me Kahti Hun Ye Buht Bura Hoga !!!!
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Some people just act like they are trying to help you. They have all resources but not willing to help you really.
Posted by Ayesha Ch
Be-Sabab Be-Waja Be-Irada Chaha ..........!!!! Hum Ne Tum Ko Chaha B To Kitna Sada Chaha
Posted by Pervaiz Kareem
شہزاد قیس کی ایک انتہائی نازُک غزل ۔ ۔ ۔ براہِ مہربانی احتیاط سے پڑھیں ٹوٹنے کا خدشہ ہے :) رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں طبیب نے کہا ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ بادلوں پہ کمر سیدھی رَکھنے کو سوئیں کرن کا تکیہ بنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ نیند کے لیے شبنم کی قرص بھی صاحب بغیر پانی نہ کھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں بدن کو چومیں جو بادل تو غسل ہوتا ہے دَھنک سے غازہ لگائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ دو قدم بھی چلیں پانی پہ تو چھالے دیکھ گھٹائیں گود اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی چٹکنے کی گونجے صدا تو نازُک ہاتھ حسین کانوں پہ لائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں پسینہ آئے تو دو تتلیاں قریب آ کر پروں کو سُر میں ہلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں ہَوائی بوسہ پری نے دِیا ، بنا ڈِمپل خیال جسم دَبائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ گھپ اَندھیرے میں خیرہ نگاہ بیٹھے ہیں اَب اور ہم کیا بجھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ گیت گائیں تو ہونٹوں پہ نیل پڑ جائیں سخن پہ پہرے بٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں جناب کانٹا نہیں پنکھڑی چبھی ہے اُنہیں گھٹا کی پالکی لائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کبوتروں سے کراتے ہیں آپ جو جو کام وُہ تتلیوں سے کرائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ پانچ خط لکھیں تو ’’شکریہ‘‘ کا لفظ بنے ذِرا حساب لگائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں گواہی دینے وُہ جاتے تو ہیں پر اُن کی جگہ قسم بھی لوگ اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں ہر ایک کام کو ’’مختارِ خاص‘‘ رَکھتے ہیں سو عشق خود نہ لڑائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ سانس لیتے ہیں تو اُس سے سانس چڑھتا ہے سو رَقص کیسے دِکھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں بس اِس دلیل پہ کرتے نہیں وُہ سالگرہ کہ شمع کیسے بجھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں اُتار دیتے ہیں بالائی سادہ پانی کی پھر اُس میں پانی ملائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ سیر ، صبح کی کرتے ہیں خواب میں چل کر وَزن کو سو کے گھٹائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی کو سونگھیں تو خوشبو سے پیٹ بھر جائے نہار منہ یہی کھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وَزن گھٹانے کا نسخہ بتائیں کانٹوں کو پھر اُن کو چل کے دِکھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ دَھڑکنوں کی دَھمک سے لرزنے لگتے ہیں گلے سے کیسے لگائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں نزاکت ایسی کہ جگنو سے ہاتھ جل جائے جلے پہ اَبر لگائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں حنا لگائیں تو ہاتھ اُن کے بھاری ہو جائیں سو پاؤں پر نہ لگائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ تِل کے بوجھ سے بے ہوش ہو گئے اِک دِن سہارا دے کے چلائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کل اَپنے سائے سے وُہ اِلتماس کرتے تھے مزید پاس نہ آئیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ تھک کے چُور سے ہو جاتے ہیں خدارا اُنہیں خیال میں بھی نہ لائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں پری نے پیار سے اَنگڑائی روک دی اُن کی کہ آپ ٹوٹ نہ جائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں غزل وُہ پڑھتے ہی یہ کہہ کے قیس رُوٹھ گئے کہ نازُکی تو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں
Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai
Aaj Ki ßaRiSh Bhe taiRy DaRd Ki taiRha hai. . . HalKi HalKi Hai PaR hOti JaAa Rahe Hai.
Posted by Rizwan Ullah
Hum Teri A'aas Main Youn Bethy Hein, Jesy Laa Elaaj Ko Entzaar Ho Mout Ka.....
Posted by Rizwan Ullah
Ek Nafrt Hi Ha Jisy Log Chnd Lamhon Main Jaan Lety Hein, Wrna Chahat Ka Yaqeen Dilany Main Tu Zindgi Beet Jati Ha.......!
Posted by Usman Khan
حُسن نے یا کہ عشق نے، کس نے یہ گل کھلا دیا تجھ کو خدا بنا دیا، بندہ مجھے بنا دیا اب یہ کمالِ کفر ہو یا کہ کمالِ دین ہو آپ کے پائے ناز پر میں نے تو سر جھکا دیا دل کی خلش کو کیا کہوں، دل بھی عجیب چیز ہے اس کو میں کر رہا ہوں یاد، جس نے مجھے بھُلا دیا یہ مرا اضطرابِ عشق یعنی یہی شبابِ عشق یہ تو دیا نصیب نے، تیری نظر نے کیا دیا حُسنِ نظر نواز نے، حُسنِ کرشمہ ساز نے پردہ کبھی اُٹھا دیا، پردہ کبھی گِرا دیا میری تباہیوں میں ہے رازِ حیات دائمی میری تباہیاں نہ دیکھ، تو نے پھر آسرا دیا یاس میں زحمتیں سہی، یاس سے مطمئن تھا میں دیکھ نگاہِ التفات تو نے پھر آسرا دیا اصل میں دونوں ایک تھے پھر بھی مرے نصیب نے دل بھی مجھے جدا دیا، غم بھی مجھے جدا دیا ہم نے لٹا لٹا دیا اپنا متاعِ عاشقی جب بھی نگاہِ حُسن نے عشق کا واسطہ دیا
Posted by Shehraz Haider Tirmazi
Dard Ki Dastaan Abhi ßaqi Hy, Mohabbat Ka imtehan Abhi ßaqi Hy DiL Kare To Phir WAFA Karne Aa Jana Dil Hi To Toota Hy " Jaan " Abhi ßaqi Hy....
Posted by Jannat Fatima
Barishon K Mosam Main ,,Tum Ko Yad Karny Ki Aadten Purani Hain..Ab Ki Baar Socha Hai Aadten Badal Dalen Phir Khayal Ata Hai Aadten Badalny Sy .................. BARISHEN NAI RUKTIN.......................................
Posted by Shehraz Haider Tirmazi
Qaabil-e-reham Hein Wo dewaaney...!!!! Jin Ko haasil nahi Hein veraaney...!!!
Subscribe to:
Posts (Atom)