Thursday, 29 January 2015

Posted by Umair Rana

چوہدری سرور نے کل رخصت ہوتے وقت کہا تھا ’’پاکستان میں سچ کا قحط ہے‘،یہ وہ سچ ہے جس کا آج تک ہمارا کوئی لیڈر سامنا نہیں کر سکااور ہم جب تک اس سچ کا سامنا نہیں کریں گے ہم اس وقت تک سچے لیڈروں کو ڈیزرو نہیں کریں گے

No comments:

Post a Comment