اسلام علیکم نی صبح نیا دن نئی امنگ کے ساتھ رب کی رحمت کے ساتھ رب کے کرم کے ساتھ رب کی نوازش کے ساتھ ابتداء کی ہے الله میرا اور اپ کا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزارے الله میرے اور آپ کے دن اک مقبول دن بنادے الله میرے اور اپکے لیے بہترین رزق کا بندوبست کرے الله میرے اور اپ کے دن باعث برکت بنادے الله میرے اور اپ کے دن کو اپنی محبت سے نواز دے الله میرے اور اپ کے دن اسکی عبادت میں گزار دے الله میرے اور اپ کے دن کو شر فتنہ فساد سے بچادے الله میرے اور اپ کے دن کو شیطان سے بچادے الله میرے اور اپکے دن سیاہ بختی سے دور رکھنا الله میرے اور اپ کے دن دشمن کی چالوں سے بچا دے الله رحم رکھنا امین,,,,,,,,,,,,
No comments:
Post a Comment