Thursday, 22 January 2015

Posted by Ayesha Ch

ابھی میں دہلیز پرپاوں رکھا ہی تھا کہ کسی نے میرے سر پہ پھولوں بھرا تھال الٹا دیا میرے بالوں پہ،آنکھوں پہ، پلکوں پہ،ہونٹوں پہ، ماتھے پہ، رخسار پر پھول ہی پھول تھے دو بہت مسکراتےہوے ہونٹ میرے بدن پر محبت کی گلنار مہروں کو یوں ثبت کرتے چلے جا رہے تھے کہ جیسے ابد تک مری اک اک پور کا انتساب اپنی زیبایئ کےنام لے کر رہیں گے مجھے اپنے اندر سمو کر رھیں گے پروین شاکر

No comments:

Post a Comment