Sunday, 25 January 2015

Posted by Fawad Ali Khan Utmanzai

جلالِ حُسن پہ حیرت سے دَنگ اِہلِ سُخن قلم زَمین پہ اِہلِ نظر کے دیکھتے ہیں ہمیشہ زُعم سے اُس پر غزل شروع کی قیس ! ہمیشہ بے بسی پہ ختم کر کے دیکھتے ہیں شہزاد قیس کی کتاب "لیلٰی" سے انتخاب http://ift.tt/1uOU3su

No comments:

Post a Comment