Tuesday, 24 February 2015

Posted by Aman Ali

جو میں بڑھ کر اس کے قدم روک لیتا .. وہ پاؤں پٹختی مگر مان جاتی .... جو کہتا کہ راہوں پہ چلئے سنبھل کر.. اچھلتی ' مٹکتی ' مگر مان جاتی ..

No comments:

Post a Comment