Tuesday, 24 February 2015

Posted by Star Dust

پھر بھی بیٹھی ہے خزاں باغ کی دیوار کے ساتھ، جب کہ پتا بھی نہیں ہے کوئ اشجار کے ساتھ. . ایک ہے میری انا، ایک انا کس کی ہے.. ؟ کس نے دیوار بنا دی میری دیوار کے ساتھ. . ؟؟

No comments:

Post a Comment