Monday, 23 February 2015

Posted by Ayesha Ch

کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے ..... کہ میں توڑ کر ترے نقش ... آنکھ کی پُتلیوں سے مٹا سکوں !! کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے .... کہ ...... .میں دل سے تری ...... عمر بھر کی رفاقتوں کو مٹا سکوں !! کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے ... کہ میں عمر بھر تیری یاد کا .... کوئی جشن ہی نہ منا سکوں !!! اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما ..... !!! جو نہیں تو پھر .......... مجھے یاد کر ، مجھے یاد آ .........!!!! مجھے یاد کر ، مجھے یاد آ .........!!

No comments:

Post a Comment