Wednesday, 25 February 2015

Posted by Tayyab Abbasi

لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر ویسے بھی اب اسے اپنی ضرورت کم ہے

No comments:

Post a Comment