Friday, 20 February 2015

Posted by HaDeed Malik

دیر آمد آٹھ ہی بلئین عمر زمیں کی ہوگی شاید ایسا ہی اندازہ ہے کچھ سائنس کا چار اعشاریہ چھ بلین سالوں کی عمر تو بیت چکی ہے کتنی دیر لگادی تم نے آنے میں اور اب مل کر کس دنیا کی دنیاداری سوچ رہی ہو کس مذہب کی ذات پات کی فکر لگی ہے آو چلیں اب تین ہی بلئین سال بچے ہیں

No comments:

Post a Comment