Wednesday, 18 February 2015

Posted by Hamid Noori

میاں بیوی میں کافی عرصے سے بول چال بند تھی ایک دن شوہر نے دن کی روشنی میں موم بتی جلا کر ادھر ادھر کچھ ڈھونڈنے کی اداکاری شروع کر دی بیوی سے رہا نا گیا تنگ آکر پوچھ لیا کیا ڈھونڈ رہے ہو شوہر تمھاری زبان ڈھونڈ رہا ہوں شکر ہے مل گئ

No comments:

Post a Comment