Sunday, 22 February 2015

Posted by Hamid Noori

"ہر کسی کا دل چاہتا ہے کہ اسکے پاس بہت پیسہ ہو، مگر لوگ یہ اعتراف کرنے سے ڈرتے ہیں ، کہیں ان کو غلط یا لالچی نہ سمجھا جائے.ورنہ مال کی محبّت بری بات نہیں ہے،زندگی میں اونچے گول ہونے چاہییں، یہ انسان کو متحرک رکھتے ہیں.بس انکو حاصل کرنے کے لئے غلط طریقہ نہیں استعمال کرنا چاہیے. حضرت سلیمان علیہ السلام نے بھی تو الله کی یاد کے لئے مال کی محبّت اختیار کی تھی نا ." نمل کی دوسری قسط فریب_کار سے اقتباس .

No comments:

Post a Comment