Sunday, 22 February 2015

Posted by Ño Õne

سمجھ نہیں آتا اسے ھم اپنی خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی کہ ہم بہت سے گناہوں سے صرف اسلیے رکے ہوئے ہیں کہ ہم اللہ کی ناراضگی سے زیادہ لوگوں کی نظروں میں گرنے سے ڈرتے ہیں

No comments:

Post a Comment