Sunday, 22 February 2015

Posted by Pervaiz Kareem

جو سچ کہیں تو ، تمھیں تو غصے نے اور دلکش بنا دیا ہے ہمارے من کو تو سوجھتا ہے ، اب اورغصہ دلائیں تم کو تو کیا تم اب تک ، ہماری نظروں کے سب تقاضوں سے بے خبر ہو؟ ہمیں محبت ہے تم سے پاگل، اب اور کیسے بتائیں تم کو

No comments:

Post a Comment