Thursday, 19 February 2015

Posted by Saira Bano

روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں.. در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں.. بے بسی بھی کبھی فرقت کا سبب بنتی ہے.. رو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں...

No comments:

Post a Comment