Sunday, 1 February 2015

Posted by Usman Khan

تمہارے ہجر کی صدیاں تمہارے وصل کے دن مَیں اِس شمار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں رَچا ہوا ہے ترا عشق میری پوروں میں میں اِس خُمار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں

No comments:

Post a Comment