Sunday, 1 February 2015

Posted by Usman Nomy

محبت کرنے والے کو اپنے محبوب سے کوئی غرض نہیں ہوتی کوئی طلب نہیں ہوتی.. وہ اپنے محبوب سے بدلے میں کچه نہیں مانگتا.. محبت بهی نہیں.. التفات کی ایک نظر بهی نہیں.. وہ تو بس محبت کیے جاتا ہے کیونکہ محبت ایک خود کار جذبہ ہے جو دل میں خود بخود ابهرتا ہے تو محبت کرنے والا تو محبت پر مجبور ہے.. وہ کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا یہ محبت نہیں کہ محبوب جواب میں محبت نہ دے تو اسے چهوڑ کر کسی اور سے محبت کر لو- یہ تو پهر کاروبار ہوا

No comments:

Post a Comment